مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 32 افراد شہید اور 98 زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق صنعا کی مسجد الموید میں ہونے والےخودکش بم دھماکے میں شہداء کی تعداد 32 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 98 افراد زخمی ہوگئے ہیں خودکش حملہ مسجد کے اندر کیا گیا ۔
آپ کا تبصرہ